گھوٹکی سکھربورڈکےتحت جاریMatricامتحانات کےدوران 9جماعت کاکمپیوٹرسائنس کاپیپروقت سےپہلےہی آؤٹ ہوگیا
ڈہرکی سکھر بورڈ کے جاری میٹرک کے امتحآنات کے دوران نویں جماعت کاکمپیوٹر سائنس کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ ہوگیا،،امتحانی سینٹرز میں نقل کا سلسلہ پولیس اہکاروں کی سرپرستی میں سرعام جاری ہے،انتطامیہ کی جانب سےنقل کروانے کے لئے نرخ مقررکیے گئےہیں ،،جبکہ ایک سوال کے لیے دو سو روپے وصول کیے جارہے ہیں،،پولیس اہلکارخود طلبا کی نقل کے لیے ان کی مدد کررہے ہیں،اس دوران کچھ دوسرے لوگ کھیتوں میں بیٹھ کر پرچے حل کرنے میں مصروف ہیں جن کی چوکیداری پولیس اہلکار کر رہا ہے مونتاج،،دوسری جانب نقل کے سلسلے کوریج سے بچنانے کے لیے میڈیا ٹیموں کو امتحانی سینٹرز میں داخل ہونے سے روک دیاگیا ہے