بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے مہوبا میں ٹرین کی8بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے مہوبا میں ٹرین کی آٹھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،، صبح سویرے پیش آنے والے حادثے میں اڑتیس افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو نئی دہلی منتقل کر دیا گیا،، جبکہ جائے وقوعہ پر امدادی کارروائی جاری ہیں۔