بھارتی شہر کولکتا میں امریکی قونصلیٹ کے قریب ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی

بھارتی شہر کولکتا میں امریکی قونصلیٹ کے قریب ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی ،، بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ بروقت امدادی کارروائیوں سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔ واقعے کے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں