امریکا کی معروف کمپنی نے ایک کانفرنس کے دوران نمک کے دانے کے برابر ایک دلچسپ کمپیوٹر متعارف کروایا ہے
امریکہ کی معروف کمپنی نے ایک کانفرنس کے دوران نمک کے دانے کے برابر ایک دلچسپ کمپیوٹر متعارف کروایا ہے جس نے دنیا بھر کے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔ ایک ملی میٹر چوڑی اور ایک ملی میٹر لمبی جسامت رکھنے والے کمپیوٹر کی استعداد آئی بی ایم کے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کے برابر ہے۔