پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا نیوزکاسٹر متعارف
پاکستان میںپہلے نیوز کاسٹر خواجہ سرا مارویہ ملک نے کہا ہے چینل کے اندر بڑی حمایت ملی ہے۔ مارویہ نے امید ظاہر کی کہ وہ سیاست میں آنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا اگر میرے پاس پیسے آگئے تو ٹی وی چینل بھی بنا سکتی ہوں