متحدہ کے وفد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

متحدہ قومی موومنٹ کے ایک وفد نے کراچی میں عمران خان سے ملاقات کی۔وفد میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیرڈاکٹر خالد مقبول عامر خان، نسرین جلیل، کنور نوید، فیصل سبزواری اور میئر کراچی وسیم اختر شامل تھے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی اس موقع پر موجود تھے۔