فلپائن:ادویات لے جانے والااطیارہ اڑان بھرنے کے دوران گرکرتباہ،آٹھ مسافرہلاک

فلپائن کے دارالحکومت منیلامیں ادویات لے جانے والاایک طیارہ اڑان بھرنے کے دوران گرکرتباہ ہوگیا جس سے دوغیرملکی اورعملے سمیت آٹھ مسافرہلاک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق طیارہHanedaجارہاتھاکہ رن وے کے اختتام پرآگ کے شعلوں نے اسے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔