صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو
صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو وزیر اعظم نے کورونامرض کے حوالے سے اپنا تجربہ شیئر کیا وزیر اعظم نے موجودہ صورتحال میں آرام، نیند اور سوپ کے استعمال کا مشورہ دیا یقیناََدعائیں شفا یابی کا باعث بنتی ہیں نیک خواہشات اور دعاؤں پر سب کا مشکور ہوں سب خیر خواہوں کا شکر گزار ہوں ،آج بہتر محسوس کر رہا ہوں