پاکستان اعتماد سازی کے تمام اقدامات میں شریک ہے اورہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے مقاصد کیلئےایک قائدانہ کردار ادا کرنے والا ملک ہے: وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دوشنبے میں ہارٹ آف ایشیااستنبول پراسیس وزارتی کانفرنس سے خطاب .ہارٹ آف ایشیاءپراسیس افغانستان میں امن و استحکام کے مشترک مقاصدکو حاصل کرنے کی خواہش رکھنے والے ممالک کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔۔۔۔پاکستان اعتماد سازی کے تمام اقدامات میں شریک ہے اورہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے مقاصد کیلئےایک قائدانہ کردار ادا کرنے والا ملک ہے