آرمی چیف سے چینی سفیر نونگ زونگ نے ملاقات کی, باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ترجمان کے مطابق کے مطابق آرمی چیف سے چینی سفیر نونگ زونگ نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سی پیک منصوبے پر پیش رفت اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان کے مطابق یورپین یونین، چین، کینیڈا اور ڈنمارک کے سفراء نے افغان امن عمل سمیت علاقائی استحکام کیلئے پاکستانی کردار کو سراہا۔