وزیراعظم نے صحافیوں کو دھمکی آمیز خط کے مندرجات سے آگاہ کردیا

وزیراعظم عمران خان سےسینئر صحافیوں کی ملاقات سینئر صحافی ایثار رانا کی پی ٹی وی نیوز سے گفتگو ملاقات میں وزیراعظم سے مختلف امور پرتفصیلی گفتگو ہوئی وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کو موجودہ سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا وزیراعظم نے کہا کہ وہ آخری گیند تک مقابلہ کریں گے، ایثار رانا وزیراعظم نے کہا ہے کہ فتح ہماری ہوگی، ایثار رانا وزیراعظم نے کہا کہ تحریک عدم اعتمادکافیصلہ کہیں اورکیا گیا ہے وزیراعظم نےسینئر صحافیوں کوخط کے حوالے سے بھی آگاہ کیا خط میں وزیراعظم کےدورہ روس کےحوالےسے بھی تشویش کا اظہارکیاگیا خط میں پاکستان کوسنگین نتائج کی دھمکی دی گئی