فوج پاکستان کے تحفظ کی ضامن ہے، چوہدری فوادحسین
وزیراطلاعات چوہدری فوادحسین کی اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو خط میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں،چوہدری فوادحسین خط میں دی گئی دھمکیاں کسی ملک کیلئے قابل قبول نہیں،وزیراطلاعات خط کے حوالے سے آج کابینہ کا خصوصی اجلاس بلایا گیا تھا،وزیراطلاعات کابینہ ارکان کو خط کےحوالے سے آگاہ کیا گیا،وزیراطلاعات سینئر صحافیوں کو خط کے کچھ حصے پر بریفنگ دی گئی،وزیراطلاعات وزیراعظم عمران خان استعفیٰ نہیں دیں گے، وزیراطلاعات عمرا ن خان ملک و قوم کیلئے جنگ لڑتے رہیں گے، وزیراطلاعات خط کا معاملہ کل اسمبلی اجلاس میں رکھیں گے خط کو پارلیمان کے ان کیمرہ اجلاس میں رکھیں گے، وزیراطلاعات فوج پاکستان کے تحفظ کی ضامن ہے، چوہدری فوادحسین