ہرنائی دھماکہ دہشتگردوں کا بزدلانہ وار ہے,وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

معصوم اور بے گناہوں کا خون بہانے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے،میر سرفراز بگٹی افسوسناک واقعہ میں زخمی ہونےوالوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کیں جائیں،وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت ہرنائی دھماکہ دہشتگردوں کا بزدلانہ وار ہے,بلوچستان کےعوام اور سیکورٹی فورسز متحد ہوکر امن دشمنوں کے خلاف کھڑے ہیں،دہشت اور وحشت پھیلانے والوں کے خلاف جنگ میں فتح امن کی ہوگی،وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی