میکسیکو:بس حادثے میں 20 افرادہلاک

میکسیکوکے علاقے Veracruz میں بس کے ایک حادثے میں کم ازکم بیس افرادہلاک اور اکتیس زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب سیاحوں کی ایک بس نے ایک ٹریلرکوٹکرماردی جس کے بعد آگ نے بس کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔

مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...
بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا
اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔
شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...