Waqt News
Sunday | October 01, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • افغانستان نے عدم تعاون پر بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا
  • امریکا : ٹرک حادثے میں 5 افراد ہلاک ، ہزاروں گیلن زہریلا مادہ لیک ہوگیا
  • پاکستان کو بدترین شکست، بھارت نے ساف انڈر19 فٹبال چیمپئن شپ جیت لی
  • نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی چین کے قومی دن پر چینی قیادت کو مبارکباد
  • سانحہ مستونگ: اتحاد اہلسنت کی کال پر بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
  • ملک میں کسی اور سیاسی جماعت کی گنجائش نہیں: رانا تنویر حسین
  • ستمبر میں سونے کی قیمتوں میں 36ہزار روپے کی ریکارڈ کمی
  • پہلی پاکستانی خاتون خلاباز نمیرا سلیم خلائی سفر کیلئے امریکا پہنچ گئیں
  • نامور اداکار سید کمال شاہ کو ہم سے بچھڑے 14 برس بیت گئے
  • زمبابوے میں سونےکی کان بیٹھنے سے 9 افراد ہلاک
  • مکی آرتھر نے بھارت میں موجود پاکستانی ٹیم کو جوائن کر لیا
  • مستونگ خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 60 ہوگئی
  • ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع
  • نگراں حکومت کے دور میں پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان
  • سپریم کورٹ : حراست غیرقانونی قرار دینے کیلئے پرویز الہیٰ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
  • نواز شریف نے پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کو عزت دی، اسحاق ڈار
  • مستونگ واقعے پر بلوچستان میں 3 روزہ سوگ
  • صدرمملکت نے جسٹس عرفان سعادت خان کی بطور قائمقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دیدی
  • حضورۖ کی زندگی ہم سب کے لئے بہترین نمونہ حیا ت ہے ، صدر مملکت
  • اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی مستونگ و ہنگو دھماکوں کی شدید مذمت
  • محکمہ صحت تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں آشوب چشم کے سات سینٹر قائم کردئے گئے ہیں، محکمہ صحت
  • ورلڈکپ سے قبل بنگلا دیش کو بڑا دھچکا، کپتان شکیب الحسن انجری کا شکار
  • ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور ملکی معیشت 47 ویں نمبر پر چلی گئی۔مولانا فضل الرحمان
  • چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئےمقرر
  • نگران وزیراعظم کو برطانوی وزیر خارجہ کا ٹیلیفون، دہشتگردی کے واقعات کی مذمت
  • ملک بھر میں سرکارِ دو عالم حضرت محمدۖ کی ولادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایاگیا
  •  ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 51 افراد شہید،60  زخمی
  •  مردان اور پاراچنار سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں،لانس نائیک شہید ، دہشتگرد ہلاک
  • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی پاکستان میں عید المیلاد النبیﷺ کے روز ہونے دہشتگرد حملوں کی مذمت
  • امریکہ کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں ہونے والے خودکش حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع کی مذمت

کرکٹ ورلڈ کپ : قومی ٹیم کو کیا کرنا ہے اور کیا نہیں، کرکٹرز کے ٹیم کو مشورے

May 30, 2019 | 12:15 12:15 PM, May 30, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
کرکٹ ورلڈ کپ : قومی ٹیم کو کیا کرنا ہے اور کیا نہیں، کرکٹرز کے ٹیم کو مشورے

لندن: کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ ‘کرکٹ ورلڈ کپ’ آج سے انگلینڈ میں سجنے جارہا ہے جس کے لیے تمام 10 ٹیمیں تیار ہیں اور ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو کیا کرنا ہے اور کیا کرنا چاہیے۔ اس حوالے سے کرکٹرز نے گرین شرٹس کو مشورے دیے ہیں۔ سابق آف اسپنر سعید اجمل نے قومی ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فاسٹ بولروں کو ریورس سوئنگ اور پیس کے ساتھ بولنگ کرنا ہو گی جب کہ بیٹنگ کے شعبے میں آصف علی کی صورت میں جارحانہ مزاج بیٹسمین مل گیا ہے۔ سابق کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ آن پیپر پاکستان ویسٹ انڈیز سے بہتر ٹیم ہے، ‏ آسٹریلیا اور انگلینڈ سے سیریز ہارنا پاکستان کے لیے نقصان دہ رہا۔ سابق لیگ اسپنر عبدالرحمان نے قومی ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے پہلا میچ جیتنا ضروری ہے، کرس گیل اور آندرے رسل پاکستان کے خلاف میچ میں فرق ڈال سکتے ہیں ۔ فاسٹ بولر اعزاز چیمہ کہتے ہیں کہ ‏ وہاب ریاض اور محمد عامر کی شمولیت سے قومی ٹیم میں توازن پیدا ہوا ہے۔ بلے باز ‏بلال آصف کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم نے گزشتہ میچوں میں جو غلطیاں کی اس سے یقیناً سیکھنے کا موقع ملا ہوگا جب کہ احسان عادل کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم بہتر ہے اور امید ہے ویسٹ انڈیز کے خلاف اچھا مقابلہ ہوگا۔

افغانستان نے عدم تعاون پر بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے ...

    Sep 16, 2023 | 21:46
  • ٹیم میں کوئی لڑائی نہیں، کوشش ہے اچھا کھیلیں اور ورلڈ ...

    Sep 26, 2023 | 14:45
  • ورلڈ کپ کرکٹ ٹرافی کل صبح لاہور پہنچے گی

    Sep 03, 2023 | 16:31
  • ورلڈکپ2023:پاکستان نے کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔

    Sep 22, 2023 | 11:36
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group