ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دورا ن کشمیر اسلام آباد پنجاب خیبرپختونخوا شمال مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔