مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی بیوی اور چار بچوں سمیت کروناوائرس کا شکار
سیالکوٹ : مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا عارف اقبال ہرناہ بیوی اور چار بچوں سمیت کروناوائرس کا شکار ہوگئے۔ رانا عارف اقبال ہرناہ سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ہیں، کروناوائرس سیمپل مثبت آنے پر رکن صوبائی اسمبلی اپنی رہائش گاہ پر زیر علاج ہیں۔ رکن صوبائی اسمبلی رانا عارف اقبال ہرناہ کی بیوی اور 4 بچوں کا علاج معالجہ جاری ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی عارف اقبال نے اپنے آپ کو رہائشگاہ پر قرنطینہ کیا