لاک ڈائون کی وجہ سے ریڈی میڈ کپڑوں کی مانگ میں اضافہ
ریڈی میڈ کپڑوں کی مانگ میں اضافے کیساتھ ہی ان کی قیمتوں میں بھی لاک ڈان کی وجہ سے کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے عید کے دوران دکانداروں نے لاک ڈائہن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تمام پرانا مال فروخت کردیا اب نئے مال کی ڈیمانڈ کیساتھ ہی فیکٹری مالکان نے بھی لیبر نہ ہونے میٹریل کی عدم ستیابی کو بہانہ بناکر ان کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کی وجہ سے لوگوں کیلئے مشکلات پیدا ہورہی ہیں جبکہ لنڈا مارکیٹ میں بھی عام آدمی کے لئے کپڑوں کی خرید مشکل ترین عمل ہوگیا ۔