وزیر ریلوے کے زیرِ صدارت اجلاس ، ادارے کے خسارہ امور زیرِ بحث
ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے آج لاہور میں ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں ایک اجلاس کی صدارت کی ۔
اجلاس کے دوران پیر سے ٹرین سروس کے آغاز ، ریلوے کی اراضی سے سالانہ آمدن، مال گاڑیوں اور ٹرینوں کو لیز پر دینے اور ادارے کے خسارے کے اُمور زیرِ بحث آئے ۔