اقوام متحدہ کا پاک فوج کے شہید سپاہی کیلئے امن میڈل
اقوام متحدہ نے کانگو میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے شہید سپاہی عامر اسلم کو اقوام متحدہ کے امن میڈل سے نوازدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کے ایک ٹوئٹ کے مطابق امن کیپرز ڈے کے موقع پر اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں ایک ورچوئل تقریب منعقد کی گئی۔ لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ اقوام متحدہ کا پاک فوج کے شہید سپاہی کیلئے امن میڈل اقوام متحدہ نے کانگو میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے شہید سپاہی عامر اسلم کو اقوام متحدہ کے امن میڈل سے نوازدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کے ایک ٹوئٹ کے مطابق امن کیپرز ڈے کے موقع پر اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں ایک ورچوئل تقریب منعقد کی گئی۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امن شہداء کے اعزاز میں پھولوں کی چادر چڑھائی۔