وزیراعظم نے چینی سےمتعلق کمیشن کی رپورٹ جاری کرکےوعدہ پورا کردیا،شہزاداکبر
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے چینی سے متعلق کمیشن رپورٹ بروقت جاری کر کے اپنا وعدہ پورا کیا ہے اور ایسا ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے۔