وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئے

انقرہ: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئے. وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا انقرہ کے گورنر واصب شاہین کی جانب سے ائیرپورٹ پر استقبال, وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو انقرہ کے گورنر واصب شاہین نے ترکی آمد پر خوش آمدید کہا, وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور گورنر انقرہ واصب شاہین کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو.