سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ مقامی قیمتوں میں کمی

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ مقامی قیمتوں میں کمی فی تولہ سونےکی قیمت 1700روپے کی کمی سے 232800روپے کی سطح پر آگئی دس گرام سونے کی قیمت 1458روپے گھٹ کر 199588روپے کی سطح پر آگئی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر بڑھکر 1956ڈالر کی سطح پر آگیا