عدالت ثبوت مانگتی ہےتو یہ جھوٹ لےآتےہیں۔ خان صاحب آپ پرفلم بنی تودنیا بھرمیں شرمندگی ہوگی:طلال چوہدری
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے عمران خان پر کڑی تنقدی کی کہا آپ نے وکیل بدل کر اداکارکرلیا۔ خان صاحب کہتےہیں کہ میاں صاحب پرفلم بناؤں گا۔ میاں صاحب پربننےوالی فلم توملک کا بچہ بچہ دیکھے گا۔خان صاحب آپ پرفلم بنی تودنیا بھرمیں شرمندگی ہوگیطلال چوہدری کاکہنا تھا کہ عمران خان کی فلم سنسر بورڈ بھی پاس نہیں کرے گا۔ اکتوبر اور نومبر سے امیدیں لگانے والے کامیاب نہیں ہوئے۔ عدالت ثبوت مانگتی ہے تو عمران خان لندن چلے جاتے ہیں۔ عمران خان ڈامے بازیاں چھوڑیں اور ثبوت پیش کریںطلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن بلاوجہ بغیرثبوت کے شورمچارہی تھی۔ شریف فیملی کے بیانات میں کوئی تضاد نہیںوہ دن گئے جب فیصلے کوئی اور کرتا تھا۔ ج فیصلےپاکستان کے عوام اور پارلیمنٹ کرتی ہے