کراچی:یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن پھٹ سے ہزاروں ملین گیلن پانی ضائع
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے قریب پانی کی لائن پھٹ گئی، جس کی وجہ سے ہزاروں ملین گیلن پانی ضائع ہوگیا ۔پانی کی لائن پھٹنے سے سفاری پارک سے نیپا چورنگی جانے والی سڑک زیر آب آ گئی ۔ سڑک کے زیر آب آنے سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ۔