وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی کوئٹہ کے علاقے میں دھماکے کی شدید مذمت,وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا دھماکے میں 2 افراد کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار , وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت, وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی دھماکے میں زخمی پولیس اہلکار وں سمیت دیگر افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ ہماری تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ ہیں۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پوری قوم یکسو ہے۔