Waqt News
Wednesday | February 01, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکہ یوکرین کو لڑاکا طیارے فراہم نہیں کرے گا: بائیڈن
  • نتھیا گلی، گلیات اور ٹھنڈیانی میں برفباری بند، ایبٹ آباد اور گرد و نواح میں بارش جاری
  •  پشاورکی پولیس لائنز مسجد دھماکہ:ریسکیو آپریشن مکمل،شہداء کی تعداد 93ہو گئی 
  • نگران صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر کا لاہور آرٹس کونسل الحمراء کا دورہ
  •  عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس، سماعت دو ہفتوں تک ملتوی
  • ہائیکورٹ از خود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی۔سپریم کورٹ
  • چوہدری شجاعت کو ق لیگ کے صدر کےبرقرار ،سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی کارروائی کو غیر قانونی قرار
  • متنازعہ ٹوئٹ کیس:اعظم سواتی کو کیس کا ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت
  • پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
  •  برف پوش پہاڑوں میں چھپی منشیات فیکٹری,سیکڑوں کلو چرس برآمد
  •  کمانڈر کینیا نیوی میجر جنرل جیمسن لانگریو متائی کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
  •  آئی جی خیبر پختونخوا کا خودکش دھماکے کی تحقیقات جلد کرنے کے حکم
  • دودھ کی قیمتوں کے تعین کا کیس، انتہائی اہم کیس ہے سن کر فیصلہ کریں گے۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو
  • پاکستان میں کورونا کی مثبت کیسز کی شرح0.34 فیصد,8نئے کیسز رپورٹ
  • انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 63 پیسے سستا ہوگیا۔
  • پشاور پولیس لائنز دھماکہ کی ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش
  •  پشاوردھماکا: شہدا ء کی تعداد 88 ہوگئی
  •  نیپرا نے بجلی 2 روپے31 پیسے فی یونٹ  سستی کردی
  • فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت,الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد
  • سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا پشاور دھماکے پر اظہار افسوس
  • آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان کے درمیان مذاکرات آج شروع ہونگے۔
  •  توشہ خانہ ریفرنس:عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
  • سعودی عرب نے ای ٹرانزٹ وزٹ ویزا کی سروس شروع کردی
  • حکومت پر تنقید کی جاتی ہے ، اپنے اعمال کی طرف نہیں دیکھتے ، مولانا فضل الرحمان
  • سابق وزیر اعظم عمران خان کا بنی گالہ کی رہائش گاہ منتقل ہونے کا فیصلہ
  • انٹر بینک میں‌ ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، سونا بھی مزید مہنگا
  • پشاور دھماکہ: امریکہ اور ترکیہ سمیت کئی ممالک کی مذمت
  • وزیراعظم محمد شہبازشریف کا پشاور کا ہنگامی دورہ ۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی
  • صدر ڈاکٹر عارف علوی کی پشاور میں دھماکے کی مذمت
  • مری میں شدید برفباری، ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی

خیبر پختونخوا پولیس نے گزشتہ10 مہینے کی کار کر دگی رپورٹ جاری کر دی

Nov 30, 2022 | 15:49 3:49 PM, November 30, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
خیبر پختونخوا پولیس نے گزشتہ10 مہینے کی کار کر دگی رپورٹ جاری کر دی

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کی صدارت سینٹرل پولیس آفس پشاور میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں پچھلے دس ماہ کے دوران صوبے میں جرائم کی سرزدگی اور ان کی روک تھام کے لیے اْٹھائے گئے اقدامات کی روشنی میں پولیس کارکردگی پر مبنی تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی۔آئی جی پی کو بتایا گیا کہ محکمہ انسداد دہشت گردی (CTD) نے پچھلے دس ماہ کے دوران مختلف دہشت گرد کاروائیوں کو بروقت ناکام بناتے ہوئے 539 دہشت گردگرفتار کئے جن میں 42  ایسے دہشت گرد بھی شامل ہیں ۔ جن کی سروں کی قیمت مقرر کی گئی تھی۔ اسی طرح پولیس کے ساتھ مقابلوں میں 141 دہشت گرد اور اشتہاری مارے گئے۔ جبکہ سانحہ کوچہ رسالدار دھماکے میں ملوث دہشت گرد دانیال پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ ہلاک دہشت گرد پولیس اہلکاروں، ستنام سنگھ اور پادری ولیم سراج کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھا۔ اس سال سی ٹی ڈی کی مختلف کاروائیوں کے دوران 1411 کلو گرام دھماکہ خیز مواد، 246 ہینڈ گرینیڈ،15 خود کش جیکٹس، 22آر پی جی  7،92 آر پی جی شیل، 22 شارٹ گن،55 پستول اور64ایس ایم جیز برآمد کئے گئے۔پچھلے دس ماہ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد  کے خلاف فرنٹ لائن میں لڑنے والے خیبر پختونخوا پولیس کے 88 اہلکار شہیدہوئے اور 109زخمی ہوئے ۔ آئی جی پی کو منشیات نارکاٹکس ایریڈکشن ٹیموں(NET) کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پچھلے دس ماہ کے دوران 16111.957کلو گرام منشیات برآمد کی گئی۔ جس میں 13036.57کلو گرام چرس، 1056کلو گرام افیون، 1168.19کلو گرام ہیروئن، 851.197کلو گرام آئس اور 11566.9لیٹر شراب شامل ہیں۔جبکہ930ایس ایم جیز،163عد د ریپیٹر/شاٹ گن ، 226عدد بندوق،752عدد پستول ،17256عدد کارتوس بھی برآمد کئے گئے۔  اسی طرح صوبے کے مختلف اضلاع میںمعمول کی پولیس کاراوئیوں میں 2127 رائفلز، 5393شاٹ گن، 37667پستول، 1243530کارتوس،2846 کلاشنکوف، 447کلاکوف، 182ہینڈ گرینیڈ،  21 سٹین گن،  04راکٹ لانچر، 32349 ڈیٹونیٹر، 2596 ڈائنامائٹس اور 15 عدد بم برآمد کئے گئے ۔ جبکہ 32801 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ آئی جی پی کو بتایا گیا کہ پچھلے دس ماہ کے دوران صوبے میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت جرائم پیشہ افراد کے خلاف 17683 سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کیے گئے، جن میں 113393جرائم پیشہ افرادگرفتار کرکے ان سے 19488کی تعداد میں اسلحہ اور 457630کارتوس برآمدکیے گئے۔ آپریشنز کے دوران 302230گھروں اور 107421ہوٹلوں کو چیک کیا گیا اور خلاف ورزی پر باالترتیب9421اور 895مقدمے درج کیے گئے۔ آئی جی پی کو مزید بتایا گیا کہ صوبے میں 69558مقامات پر سنیپ چیکنگ کے دوران 104402مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا اور 13044عدد اسلحہ اور 399987عدد کارتوس برآمد کئے گئے۔ اسی دوران قانونی دستاویزات کے بغیرغیرقانونی طور پر مقیم 4338افغان باشندوں کو حراست میں لے کر ان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت 3595ایف آئی آر درج کی گئیں۔ آئی جی پی کو مزید بتایا گیا کہ لاوڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال پر 635مقدمات درج کرکے 1079افراد کو گرفتار کیا گیا۔ اسی عرصہ میں 34606بس اڈوں کی چیکنگ کے دوران 26مقدمات درج کئے گئے۔ اس طرح 215935تعلیمی اداروں کو چیک کرکے خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف 112مقدمات درج کئے گئے۔ اس کے ساتھ ساتھ 185115حساس مقامات کا چیکنگ کر کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف 2691مقدمات درج کئے گئے۔ٹریفک قوانین کے مختلف خلاف ورزیوںپر 544393 شہریوں کو چالان کیا گیا اوران سے جرمانے کی مد میں 131,187,700 روپے قومی خزانے میں جمع کر ادیئے گئے۔پچھلے دس ماہ کے دوران ابابیل سکواڈ کو مجموعی طور پر 88831 کالز موصول ہوئیں۔ اس دوران ابابیل سکواڈ نے کمیونٹی پولیسنگ کے سلسلے میں 75765  افراد کو ضروری مطلوبہ مدد فراہم کی۔ اسی طرح ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم میں مطلوب 1134 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ جبکہ سنیپ چیکنگ کے دوران 32272 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا۔ اس دوران وی وی ایس (VVS)  اور سی آروی ایس (CRVS)  سسٹم کے ذریعے 25271 گاڑیوں اور 48220 موٹر سائیکلوں کو چیک کیا گیا۔ اس عمل کے دوران 1734 مطلوب ملزمان گرفتار کرکے متعلقہ پولیس اسٹیشنوں کو حوالہ کئے گئے۔ اسی طرح ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کے ضمن میں 1470 افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔پچھلے دس ماہ کے دوران آئی جی پی کے شکایت سیل (PAS) میں مختلف نوعیت کے مجموعی طور پر5530 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے  4667 شکایات حل کرلئے گئے جبکہ 863 شکایات حل طلب ہیں۔تنازعات کے حل کے لیے قائم کونسلوں (DRCs) میں 5841  مقدمات موصول ہوئے جن میں 4223 تنازعات فریقین کی باہمی رضامندی اور افہام و تفہیم سے حل کئے گئے جبکہ باقی 833  قانونی مشورے کے لیے متعلقہ فورم کو بھیجے گئے جبکہ 785 تنازعات زیر سماعت ہیں۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوامعظم جاہ انصاری نے پولیس اقدامات کی تعریف کی اور کانفرنس کے شرکاء کو ہدایت کی کہ وہ قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں اور صوبے میں قائم امن اور خوشحالی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والے اورملک دشمن عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں۔ آئی جی پی نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس نے ہر آزمائش کی گھڑی میں اپنی خداداد صلاحیتوں کو منواکر وابستہ توقعات سے بڑھ کر کامیابیاں حاصل کی ہیں اور اْمید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی انہی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیابیاں سمیٹتی رہے گی۔

امریکہ یوکرین کو لڑاکا طیارے فراہم نہیں کرے گا: بائیڈن

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 63 پیسے سستا ہوگیا۔

    Jan 31, 2023 | 11:31
  • سعودی عرب نے ای ٹرانزٹ وزٹ ویزا کی سروس شروع کردی

    Jan 31, 2023 | 09:50
  • فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر ...

    Jan 31, 2023 | 11:04
  •  توشہ خانہ ریفرنس:عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا ...

    Jan 31, 2023 | 10:01
متعلقہ خبریں
  • سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کا راج، ...

    Jan 07, 2023 | 11:26
  • عمران خان پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی توڑ کے آمروں ...

    Jan 14, 2023 | 15:35
  • خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کیلیے سمری آج ارسال ...

    Jan 17, 2023 | 16:04
  • خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو ارسال

    Jan 17, 2023 | 22:30
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group