کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان رہا

کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان رہا کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 60 ہزار 98 پوائنٹس تک ریکارڈ ہوا 100 انڈیکس میں 29 پوائنٹس کا اضافہ ہوا 100 انڈیکس 60 ہزار 531 پوائنٹس پر بند ہوا گزشتہ روز 100 انڈیکس 60 ہزار 501 پوائنٹس پر بند ہوا تھا اسٹاک ایکسچینج میں 23 کروڑ 28 لاکھ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا 377 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا 147 کمپنیوں کی قدر میں تیزی، 221 میں مندی ہوئی