کرغزستان کے صدر سورنبے جین بیکوف اور صدر ڈاکٹر عارف علوی کے درمیان ملاقات
کرغزستان کے صدر سورنبے جین بیکوف اور صدر ڈاکٹر عارف علوی کے درمیان ملاقات دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال دونوں راہنماؤں کی جانب سے باہمی رابطوں اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق ۔صدر مملکت نےپاکستان کےشنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکنیت کیلئے کرغزستان کے کردار کو سراہا کرغزستان شنگھائی تعاون تنظیم کا چئرمین ہے اور بہت جلد تنظیم کا اجلاس بلانے کا ارادہ رکھتا ہےتجارت معیشت سرمایہ کاری ثقافت تعلیم سائنس ٹیکنالوجی دفاع پارلیمانی تبادلوں پر بھی بات چیت دونوں راہنماؤں کاعوامی رابطوں کے فروغ کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کے کردار میں اضافے پر زور