جمال خاشقجی یمن میں مبینہ سعودی کیمیکل حملوں کی تفصیلات ظاہرکرنیوالےتھے،برطانوی میڈیاکادعویٰ
جمال خاشقجی یمن میں مبینہ سعودی کیمیکل حملوں کی تفصیلات ظاہرکرنیوالےتھے،برطانوی میڈیاکادعویٰ برطانیہ کوسعودی صحافی جمال خاشقجی کےاغواکی سازش کاعلم تھا،برطانیہ کوجمال خاشقجی کےقتل سے3ہفتےپہلےاغواکی سازش کاعلم ہواتھا،برطانیہ نےسعودی عرب سےجمال خاشقجی کواغوانہ کرنےکی درخواست کی تھی،شاہی خاندان سےتعلق رکھنےوالےنےصحافی کواغواکرکےسعودی عرب لانےکاحکم دیاتھا،برطانوی میڈیا