لاہور میں آلودگی کہاں سے آتی ہے فواد چوہدری نے بتا دیا۔
وفا قی وزیر سا ئنس وٹیکنا لو جی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور میں آلودگی کی بڑی وجہ بارڈر پار کی صورتحال ہے۔ سما جی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر میں اپنی ایک ٹو یٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت ماحولیات نے کابینہ کو بتایا کہ لاہور میں آلودگی کی بڑی وجہ بارڈر پار کی صورتحال ہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور شہر میں آلودگی کا تناسب واھگہ بارڈر پر آلودگی کے تناسب سے آدھا ہے، دھلی سے امرتسر تک فصل کاٹنے کے بعد جو آگ لگائی جاتی ہے وہ بڑا ماحولیاتی مسئلہ ہے، مودی سرکار ہر معاملے میں ناکام ہے۔