Waqt News
Wednesday | March 03, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا
  • مہنگائی نے عوام کو کفن پہنانے پر مجبورکردیا ہے, لیکن حکمران اپنے اقتدار کو بچانے کیلئے روز آئینی ترامیم اور مزید قرضے لے رہے ہیں : اختر مینگل
  • یہ اپنےممبران کوسنبھالیں, ووٹ مانگناہماراحق ہے: یوسف رضا گیلانی
  • ریاست کا پیسا رشوت کے طور پر عمران خان استعمال کررہے ہیں : بلاول بھٹو زرداری
  • بیٹے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد یوسف گیلانی کو نااہل کیا جانا چاہیے: معاون خصوصی شہباز گل
  • آرمی چیف کا جنوبی و شمالی وزیرستان اضلاع کا دورہ، آرمی چیف کو بارڈر مینجمنٹ، سماجی، اقتصادی ترقی کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
  • یوسف رضا گیلانی کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کا اعلان: علی حیدرگیلانی ویڈیومیں ارکان کوووٹ ضائع کرنےکاطریقہ بتارہےہیں, فوادچودھری
  • کل حق سچ کی فتح اور پی ڈی ایم کی رسوائی تاریخ کا حصہ بنے گی: فردوس عاشق اعوان
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو شکست دے دی
  • اپوزیشن کی جانب سے پیسے اور لالچ کے باوجود سینیٹ انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے : وزیراعظم
  • ہم نے ضمیر کا ووٹ مانگا ہے ،میراضمیرمطمئن ہےکوئی غلط کام نہیں کیا: علی حیدرگیلانی
  • پی ایس ایل 6 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 157 رنز کا ہدف
  • اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی بیٹنگ جاری
  • اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
  • سعودی ولی عہد کے زیر سرپرستی چلنے والے رائل گارڈز پر پابندی کا امریکی مطالبہ
  • سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی، اربوں روپے کا فائدہ
  • کسان مودی سرکار کے سامنے چٹان کی طرح ڈٹ گئے، خواتین بھی شریک
  • مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آزادانہ تحقیقات کروائی جائیں
  • کوروناوائرس وباءکب ختم ہوگی۔۔؟ عالمی ادارہ صحت نے بتادیا۔
  • 16 مارچ تک PSL میچز 50 فیصد تماشائیوں کے ساتھ ہی ہوں گے، پی سی بی
  • کورونا ویکسین کا کورس مکمل کرنے والے ہی حج کے لئے سعودی عرب آ سکیں گے
  • اسلام آباد کی ہوا میں پولن کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ
  • بھارتی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
  • سینیٹ انتخابات میں ایک دن باقی ،تیاریاں مکمل
  • ملک میں پہلی بار ایرو سپیس ورکشاپ کے انعقاد پر مبارکباد دیتا ہوں:صدر ڈاکٹرعارف علوی
  • امریکہ کی قائم مقام سفیر انجیلا پی ایگلر سے ملاقات, باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت
  • سپریم کورٹ: اسلام آباد بار کی درخواست خارج ،وکلا کے غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم
  • فلسطینی خاتون رہنما کو قید و جرمانے کی سزا
  • اسرائیلی فوج کا بیمارفلسطینی قیدی پرتشدد
  • سندھ میں سینیٹ انتخابات پر منڈی لگ رہی ہے، حلیم عادل شیخ

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون  اور جھڑپوں کے درمیان یوروپی یونین وفد کا دورے کا دوسر ا روز

Oct 30, 2019 | 13:06 1:06 PM, October 30, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون  اور جھڑپوں کے درمیان یوروپی یونین وفد کا دورے کا دوسر ا روز

مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے یوروپی یونین کا 23 رکنی پارلیمانی وفد سخت ترین سیکورٹی میں دو روزہ دورے پر ہے۔ اس موقع پر وادی میں مکمل ہڑتال رہی اور متعدد مقامات پر عوام اور قابض افواج  کے مابین جھڑپیں ہوئیں سیکورٹی  گاڑیوں کا ایک قافلہ ان ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ تھا۔ یہ ارکان ایرپورٹ سے ایک بلٹ پروف جیپ کے ذریعہ اپنے ہوٹل پ پہنچے ۔ یہ ٹیم اپنے دو روزہ دورہ پر یہاں  پہنچی تھی جہاں سینئر سکیوریٹی افسران نے انھیں وادی اور ریاست کے دیگر علاقوں کی تازہ ترین صورتحال سے بریف کیا۔ وفد  کوعام لوگوں اور سیاسی جماعتوںسے ملاقات کی اجاز ت نہیں دی گئی ۔ عہدیداروں نے کہاکہ وادی کے مختلف حصوں اور سرینگر میں مکمل بند رہا۔ سکیوریٹی اہلکاروں اور عوام کے درمیان کئی مقامات پر تصادم کے واقعات پیش آئے۔ سرینگر کے وسطی علاقے اور 90 فٹ چوڑی سڑک کے علاوہ اس شہر کے دیگر کم سے کم پانچ مقامات پر عوام نے رکاوٹیں کھڑا کرتے ہوئے راستوں کو بند کردیا تھا۔ سڑکوں کے کنارے چھوٹے کاروبار کرنے والے افراد آج اپنی دوکانات نہیں لگائے تھے۔ تاہم 10 ویں جماعت کے بورڈ امتحان مقررہ پروگرام کے مطابق منعقد ہوئے۔ اس دوران طلبہ کے فکرمند والدین اور سرپرست امتحانی مراکز کے باہر اپنے بچوں کے انتظار میں کھڑے دیکھے گئے۔ قابلہ بلٹ پروف گاڑیوں میں سنسان سڑکوں سے گذرتا آگے بڑھاجس کے دونوں کنارے مصلح دستے مستعدی کے ساتھ تعینات تھے۔وہ ڈل جھیل میں شکارا کی سواری کرنے کے لئے پہنچے جہاں پر ان کے سوائے مکمل ویرانی چھائی ہوئی تھی۔مذکورہ غیر ملکی اراکین پارلیمنٹ کا دورہ اس وقت پیش آیا جب یوکے کے سینئر سیاست داں لیبرل ڈیموکرٹیک ایم ای پی کریس ڈیویس نے کہاکہ تھا کہ انہیں کشمیر کے دورے سے روک دیا گیا ہے کیونکہ وہ چاہتے تھے کے پولیس کی نگرانی کے بغیر وہ مقامی لوگوں سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ڈیوس نے کہاکہ انہیں ہندوستانی عہدیداروں کی جانب سے مدعو کیاگیاتھا مگر ان کے زوردینے کے بعد مختصر سے وضاحت کے بعد اس دعوت نامہ سے دستبرداری اختیار کرلی گئی اورکیونکہ میں نے کہاتھا کہ بنا سکیورٹی صحافیوں کے ہمراہ مقامی لوگوں سے ملاقات او ربات کرنا چاہتے ہیں۔پنے بیان میں ڈیوس نے کہاکہ میں پی آر اسٹنٹ کے لئے ہر گز تیار نہیں ہے جو مودی حکومت کا ہے تاکہ حالات معمول پر ہیں اس طرح بتایا جائے۔ یہ بلکل صاف ہے کہ جمہوری اقدار کشمیر میں پامال ہورہے ہیں اور دنیا کو اس کے متعلق نوٹس لینا شروع کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے لکھا کہوہ کیا جس کو ہندوستانی حکومت چھپانے کی کوشش کررہی ہے؟کیو ں صحافیوں اورسیاسی قائدین کو مقامی لوگوں سے ملاقات کا مواقع نہیں دیاجارہا ہے؟۔انہو ں نے کہاکہانگلینڈ میں نارتھ ویسٹ کے ہزاروں لوگوں کی میں نمائندگی کرتاہوں جس کے اہل وعیال کشمیر میں ہے۔وہ پوری آزادی کے ساتھ اپنے رشتہ داروں سے بات نہیں کرپارہے ہیں۔ وہ ان کی آواز سننا چاہارہے ہیں۔انہوں نے آگے کہاکہ مجھے ڈر ہے کہ اس کا انجام اچھا نہیں ہوگا۔ حکومتیں جنگی قانونی نفاذ کرتے ہوئے اور آزادی کو سلب کرنے لوگوں کا دل او ردماغ نہیں جیت سکتی ہیں۔پرتشدد کا خطرہ بھی واضح ہے۔ اس دورے میں زیادہ تر دائیں بازو کے پارلیمنٹرین برائے ای یو ہیں جس میں سے کئی نے مخالف مسلم مخالف ایمگریشن بیان دے کر تنازعہ کھڑا کیاہے۔دہلی میں اپوزیشن پارٹیوں اور دائیں بازو کے زیادہ تر قائدین حکومت سے سوال کررہے ہیں کہ ہندوستانی اراکین پارلیمنٹ پر امتناع اور غیر ملکی اراکین پارلیمنٹ کو کشمیر دورے کی اجازت دینے کی وجہہ کیاہے۔جموں و کشمیر کے خصوصی موقف سے متعلق دستوری دفعہ 370 کی مرکز کی طرف سے 5 اگسٹ کو تنسیخ اور اس ریاست کو دو مرکزی زیرانتظام علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کئے جانے کے بعد یوروپی یونین کے 23 ارکان پارلیمنٹ اس ریاست کے پہلے اعلی سطحی دورہ کنندگان ہیں۔ یوروپی یونین کا یہ پارلیمانی وفد دراصل 27 ارکان پر مشتمل ہے جس میں اکثر انتہائی دائیں بازو اور دائیں بازو جماعتوں کے ارکان ہیں۔ لیکن چار ارکان کشمیر کا دورہ نہیں کرسکے اور اپنے متعلقہ ملکوں کو واپس چلے گئے۔ عہدیداروں نے مزید تفصیلات کا انکشاف کئے بغیر ان چار ارکان کی اپنے ملک واپسی کی اطلاع دی،مقبوضہ کشمیر کے سابق کانگریس چیف منسٹر  غلام نبی آزاد نے یورپی یونین کے وفد کے دورہ کومنصوبہ بند دورہ قراردیا ہے۔کانگریس لیڈر راہول گاندھی سی پی ائی ایم جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے کہاکہ ہندوستانی اراکین پارلیمنٹ کے لئے دروازے بند اور غیر ملکی قائدین کے لئے دروازے کھلے۔سری نگر میں مقامی لوگ اب بھی دروازوں کے پیچھے بند ہیں۔اوران کے سیاسی قائدین عبداللہ او رمفتی بھی زیر حراست ہیں۔ جھڑپوں کی خبریں اور ریاست بھر میں سخت سکیورٹی نافذ ہے

پاکستان ریلویز: انٹرنیشنل گڈز ٹرین سروس 12 سال بعد بحال
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • سعودی فوٹو گرافر کی تصویر نے عالمی ایوارڈ جیت لیا.

    Oct 30, 2019 | 11:05
  • بھارتی شہری کو بیل کے گوبر سے سونا ملنے کی امید

    Oct 30, 2019 | 23:11
  • ٹرین کا ٹکٹ نہ ہونے کی وجہ سے ایک نوجوان ہلاک اور دوسرا ...

    Oct 30, 2019 | 11:17
  • مودی کی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان سے ملاقات

    Oct 30, 2019 | 10:57
متعلقہ خبریں
  • سیالکوٹ : مطالعاتی دورے پر محکمہ زراعت کے افسران و ...

    Feb 22, 2021 | 11:48
  • حکومتی وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، سینیٹ ...

    Mar 01, 2021 | 16:22
  • مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم عمران خان کی تصویر والے ...

    Feb 05, 2021 | 11:50
  • کینیڈا: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے مظالم کے خلاف ...

    Feb 07, 2021 | 12:59
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group