یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 8 پاکستانیوں کے جسدخاکی وطن پہنچ گئے
یونان میں کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 8 پاکستانیوں کے جسدخاکی وطن پہنچ گئے ہیں ،کشتی پاکستان سے ترکی جاتے ہوئے یونان میں حادثے کا شکار ہوئی تھی ،اس حوالے سے مزید جانتے ہیں اپنے نمائندہ مرزا رمضان بیگ سے