ہالی وڈ کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور نئی ایڈونچر فلم ’’دی واک‘‘کا شاندار پریمئر
فلم کی کہانی فرانسیسی مہم جو اور خطروں کے کھلاڑی فلپ پیٹٹ کی زندگی پر مبنی ہے جنہوں نے 7 اگست1974 ءکوامریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کا درمیانی فاصلہ ایک تنی ہوئی رسی پر چل کر طے کیا تھا۔’’دی واک‘‘ کا ٹریلر پہلے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچارہاہے۔ فلم میں فلپ پیٹٹ کا مشکل کردار اداکار جوزف گارڈن لیوٹ نبھارہے ہیں, فلم کے ہدایتکار رابرٹ زیمیکس ہین جبکہ فلپ پیٹٹ کے ہمراہ اہم کردار نبھایا ہے شارلٹن لی بون نے