نیپرا نے بجلی کی نرخوں میں 2روپے 56پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی کی نرخوں میں 2روپے 56پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی قیمتوں میں کمی کی منظوری ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اگست کے لیے کی گئینرخوں میں کمی سے صارفیں کو 27ارب روپے کا ریلیف ملے گا