ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف بھی سیکیورٹی کا جائزہ لینے اڈا پلاٹ پہنچ گئے

سی سی پی او لاہور امین وینس نے اڈا پلاٹ پر تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کا دورہ کیا، اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، سی سی پی او نے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں سے بات چیت بھی کی ۔
ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف بھی سیکیورٹی کا جائزہ لینے اڈا پلاٹ پہنچ گئے، میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ جلسے کی سکیورٹی کیلئے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں ان کا مزید کیا کہنا تھا