ٓآرمی چیف کا لاہور میں کومبیٹ ری ایکشن ٹریننگ سینٹر کا دورہ

آرمی چیف کا لاہور میں کومبیٹ ری ایکشن ٹریننگ سینٹر کا دورہ
آرمی چیف کا آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار
ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے، آرمی چیف
کسی بھی مہم جوئی کا پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا جائیگا، آرمی چیف
کسی بھی بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے کے ذریعے پاکستان کو نیچا نہیں دکھایا جا سکت