سمارٹ فون لائیں‘ مچھروں کو بھگائیں

سیول (نیٹ نیوز) جنوبی کورین کمپنی کے نئے فون نے تو ایک نئی بلندی کو چھو لیا ہے جو مچھروں کو صارفین کے اردگرد نہیں آنے دے گا۔ جی ہاں واقعی ایل جی نے کے سیون آئی نامی سمارٹ فون متعارف کرایا ہے جس کی پشت پر مچھروں کو دور بھگانے کے لئے ایک الٹرا ساونڈ سنسر نصب ہے۔