ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ٹرک کی ٹکر سے پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ جاں بحق
لاہور کے علاقے لوہاری میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، حادثے میں پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ لوہاری میں پیش آیا،جہاں موٹر سائیکل کو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ٹرک ماری، جس کے نتیجے میں پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ جاں بحق ہوگئی ہیں۔