خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے رویوں کا بدلنا بھی ضروری ہے۔صدر ڈاکٹر عارف علوی
صدر ڈاکٹر عارف علوی کاخواتین کے حقوق سے متعلق سیمینارسے خطاب ،کسی کے بارے میں رائے آہستی آہستی بدلتی ہے : صدر مملکت قرآن پاک میں خواتین کا وراثتی حصہ تفصیل سے بتایا گیا ہے : عارف علوی خواتین کے وراثتی حقوق ایک اہم معاملہ ہے۔خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے رویوں کا بدلنا بھی ضروری ہے۔انصاف پر مبنی معاشرہ ہی ترقی کر سکتا ہے۔۔مہذب معاشرہ کمزور طبقات کے حقوق کے تحفظ کو خود یقینی بناتا ہے