محکمہ صحت تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں آشوب چشم کے سات سینٹر قائم کردئے گئے ہیں، محکمہ صحت

ضلع بھر میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد 450 سے تجاوز کرگئی، محکمہ صحت سرکاری ہسپتالوں میں آشوب چشم کے خصوصی کاؤنٹرز قائم کردیے گئے، محکمہ صحت تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں آشوب چشم کے سات سینٹر قائم کردئے گئے ہیں، محکمہ صحت