ہالی ووڈ کی خوف سے بھرپور فلم دی پوزےشن آج ریلیز ہوگی.
دی پوزے شن کی کہانی ایک لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو راہ چلتے ایک پرانا ڈبہ خرید لیتی ہےجس میں ایک بدروح کا بسیرا ہوتا ہے،بعد ازاں ڈبے کی یہ بدروح لڑکی کے جسم کو اپنا مسکن بنا لیتی ہے،فلم میں لڑکی کے والدین اپنی بیٹی کواس بدروح سے چھٹکارا دلانے کی کوشش کرتے ہیں۔دی پوزے شن کے ڈائریکٹر اولے بورنیڈل ہے،فلم آج سینما گھروں میں ریلیز ہورہی ہے،