ہالی ووڈ کی سسپنس سے بھرپور فلم نائٹی منٹس "ان ہیون "کا آخری ٹریلر جاری
ہدایتکارمائیکل پولش کی یہ فلم امریکی ناول نگار ڈان پائپر Don Piper کے بیسٹ سیلنگ ناول سے ماخوذ ہے، جس کی کہانی انیس سو نواسی میں ڈون پائپر ہی کے ساتھ بیتے جانے والے ایک حادثے پر مبنی ہے ,پائپر ایک جان لیوا روڈ ایکسیڈنٹ کا شکار ہوکر ہسپتال جا پہنتا ہے، جہاں ڈاکٹر اسے مردہ ڈکلیئر کردیتے ہیں ,لیکن ٹھیک نوّے منٹ بعد پائپر کی سانسیں خوبخود دوبارہ بحال ہوجاتی ہیں، اور وہ ہوش میں آکر دعویٰ کرتا ہے کہ وہ جنت سے گھوم کر آیا ہے، حیرت انگیز واقعات کو دیکھنے کیلئے شائقین کو گیارہ ستمبر تک کرنا پڑے گا تھوڑا سا انتظار جب یہ ڈرامہ فلم سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔۔