Waqt News
Wednesday | May 18, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ
  • برطانیہ میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • ملکی معاشی ترقی کی شرح 6 فیصد کے قریب پہنچ گئی
  • حکومت کا چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
  • وزیراعلی ٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کا امکان
  • عمران خان جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے
  • ڈالر 3 روپے 26 پیسے مہنگا، انٹر بینک مارکیٹ میں 199 روپے کا ہو گیا
  • پاکستان میں 95فیصد معدنی ذخائر تاحال دریافت نہیں ہوسکے۔ ڈاکٹر ثمر مبارک مند
  • امریکا نے واشنگٹن میں افغان سفارت خانے, نیویارک اور بیورلی ہلز، کیلیفورنیا میں کابل کے قونصل خانوں پر قبضہ کر لیا۔ محکمہ خارجہ
  • وزیراعلیٰ پنجا ب حمزہ شہباز کا لاہور شہر میں صفائی کے نظام کو خوب سے خوب تر بنانے کا مشن
  • سیالکوٹ : چونڈہ روڈ لپے والی کے قریب جھاڑیوں اور درختوں میں آگ لگنے سے مالک ابرار عظیم کا 25 ہزار روپے کا سامان جل گیا
  • وزیراعظم نے لگژری اشیاء کی امپورٹ پر پابندی لگا دی
  • موجودہ حکومت نے میری ٹیم کے ہر کام کو ختم کردیا : عمران خان
  • چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے تنظیمِ اسلامی پاکستان کے زعماء کا خیر مقدم
  • چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان لاہور بار ایسوسی ایشن کی خصوصی دعوت پر وکلاء سے مخاطب ہونگے
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات
  • وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی غضنفر علی خان کی ملاقات
  • ڈالر کی قیمت آسمان کی بلندیاں چھونے لگی ، انٹر اور اوپن بنک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
  • عوامی خدمت کے سفر میں سب کو ساتھ لیکر چلوں گا۔حمزہ شہباز 
  • اثاثہ جات ریفرنس میں احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کر دیے
  • حالیہ پولیوکیسز کی دریافت تشویشناک ہے۔اس چیلنج پرقابوپانے کےلئےسب کومل کر کام کرنا ہے :وزیر اعظم شہباز شریف
  • سیاسی جماعیتں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو اور بنیادی اصلاحات پر آگے بڑھیں،فوادچودھری
  • یہ اداروں سے بھیک مانگ رہے ہیں کہ ایک سال کی گارنٹی دی جائے.شیخ رشید
  • شیخ رشید کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع
  • آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا
  • سینیٹ میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات
  • موٹرسائیکل سوار کو بچاتےبس الٹ گئی،3مسافر جاں بحق,31زخمی
  • تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ: آرامکو کااپنے تجارتی یونٹ کے ابتدائی حصص کی فروخت پرغور
  • بھارتی عدالتِ عظمیٰ نے تاریخی گیان واپی مسجد میں بڑے اجتماعات پر پابندی کا فیصلہ منسوخ کردیا۔
  • یوکرین کے سیکڑوں جنگجوؤں نے روسی فوج کے آگے ہتھیار ڈال دیئے۔

پاکستان اور ورلڈ الیون کے میچز کیلئے آن لائن ٹکٹوں کا اجراء جمعہ سے ہوگا۔

Aug 31, 2017 | 11:44 11:44 AM, August 31, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پاکستان اور ورلڈ الیون کے میچز کیلئے آن لائن ٹکٹوں کا اجراء جمعہ سے ہوگا۔

پاکستان اور ورلڈ الیون کے میچز کیلئے آن لائن ٹکٹوں کا اجرا جمعہ سے ہو گا۔ قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے تین ٹی ٹونٹی میچز کی آن لائن ٹکٹوں کا اجرا یکم ستمبر سے شروع ہو گا جبکہ بوتھ پر ٹکٹ چار ستمبر سے دستیاب ہوں گے۔ٹکٹوں کی قیمت 500سے لے کر 6000روپے تک ہوگی۔ ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے لئے آئی سی سی کی سکیورٹی ٹیم چار ستمبر کو لاہور پہنچ رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی قیمت 500، 2500، 4000 اور 6000 روپے کے درمیان ہوگی۔کرکٹ شائقین جنرل اسٹینڈ کی ٹکٹ 500 روپے کے عوض خرید سکیں گے جبکہ انضمام الحق انکلوڑر کے ٹکٹ کی قیمت 2500 روپے مقرر کی گئی ہے۔قذافی اسٹیدیم لاہور کے عبدالقادر، میانداد، کاردار اور رمیز راجہ انکلوژر کے ٹکٹوں کی قیمت 4000 روپے ہوگی۔سب سے مہنگے ٹکٹ عمران خان اور فضل محمود انکلوڑرز کے ہوں گے جن کی قیمت 6000 روپے ہوگی۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹکٹ کاونٹرز عیدالضحی کے بعد لگائے جائیں گے۔خیال رہے کہ ورلڈ الیون اور پاکستان کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں گے۔واضح رہے کہ ورلڈ الیون 7 ستمبر کو پاکستان پہنچ رہی ہے اور وہ پاکستان میں تین میچز کھیلے گی ۔

ڈالر کی قیمت آسمان کی بلندیاں چھونے لگی ، انٹر اور اوپن بنک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • یوکرین کے سیکڑوں جنگجوؤں نے روسی فوج کے آگے ہتھیار ڈال ...

    May 18, 2022 | 08:57
  • اليکشن کميشن نےمنحرف اراکین سے متعلق فیصلہ سنانےکا ...

    May 18, 2022 | 00:20
  • فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت قبول نہیں کریں گے: ...

    May 18, 2022 | 01:03
  • سابق وزيرخزانہ حفيظ شيخ امريکا سے کراچی پہنچ گئے

    May 18, 2022 | 00:15
متعلقہ خبریں
  • افغان شہر قندوز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، بچوں ...

    Apr 23, 2022 | 01:42
  • عمران خان جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے

    May 18, 2022 | 16:37
  • فٹبال ورلڈ کپ 2022ء: چمچماتی ٹرافی جون میں پاکستان آئے ...

    May 14, 2022 | 19:12
  • راولپنڈی میں گیس کی مین پائپ لائن میں دھماکا، 5 بچے ...

    Apr 30, 2022 | 14:01
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group