نئے سرمایہ کاروں کیلئے خوشخبری

Aug 31, 2018 | 07:36

لاہور کے مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اوبر کے جنرل منیجر صفی شاہ کا کہنا تھا کہ اگر نئے کاروبار کا آغاز ملکی حالات اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر کیا جائے تو پاکستان جیسے ملک میں بہترین مواقع موجود ہیں،تقریب میں نئے کاروبار کا آغاز کرنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور حاضرین کو اپنے کاروبار میں پیش آنے والے مسائل سے نمٹنے کے لئے اپنے تجربات سے آگاہ بھی کیاتقریب میں گلوکاروں نے بھی شرکت کی جنہوں نے میوزیکل دھنوں سے حاضرین کے دل موہ لئے

مزیدخبریں