دنیا کے پہلے 8 کے او ایل ای ڈی ٹیلیویژن متعارف

Aug 31, 2018 | 09:48

8 کے ٹیلی ویژن کی اسکرین میں 7680x4320 پکسلز موجود ہوں گے جبکہ 4 کے ٹی وی میں 3840x2160 پکسلز دیئے جاتے ہیں، یعنی ریزولوشن کے لحاظ سے 4 گنا بہتر۔دونوں کمپنیوں کی جانب سے برلن میں جاری آئی ایف اے ٹیکنالوجی نمائش کے دوران یہ ٹی وی متعارف کرائے گئے۔8 کے ریزولوشن کے ساتھ اس مین اے آئی ٹیکنالوجی بھی دی گئی ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ ایچ ڈی آر 10 پلس اسٹینڈرڈ کو سپورٹ کرے گا۔یہ ٹی وی 65، 75، 82 اور 85 انچ کے ماڈلز میں دستیاب ہوگا تاہم کمپنی نے قیمت یا دستیابی کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔

دوسری جانب ایل جی نے بھی 8 کے او ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرایا ہے۔

مزیدخبریں