ایشیا کپ کرکٹ میں پاک بھارت مقابلے کے اضافہ ٹکٹس بھی ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوگئے

Aug 31, 2018 | 10:02

ایشیا کرکٹ کپ 15 ستمبر سے یو اے ای میں شروع ہوگا جہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 19 ستمبر کو شیڈول ہے جس کےلئے آن لائن ٹکٹ ایک ہفتہ قبل فروخت کے لیے پیش کئے گئے تھے جو چند گھنٹے میں ختم ہوگئے تھےشائقین کے دباؤ کی وجہ سے انتظامیہ نے مزید آن لائن ٹکٹ گزشتہ روز پیش کئے جو چند گھنٹوں میں ہاتھوں ہاتھ بک گئے جس کے بعد انگلینڈ اور دیگر ملکوں سے میچ دیکھنے کیلئےآنے کی خواہش رکھنے والوں کو بھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔

مزیدخبریں