سعودی سینما میں پہلی مرتبہ بالی وڈ ’گولڈ‘

Aug 31, 2018 | 10:30

سعودی عرب میں رواں برس اپریل میں سینما گھروں کا افتتاح کیا گیا تھا جس میں سب سے پہلے ہالی وڈ فلم ’بلیک پینتھر‘ کی نمائش کی گئی۔

ضرور پڑھیں: Labb Azaad 22 September 2018

آج سے سعودی سینما گھروں میں بالی وڈ فلموں کی نمائش کا بھی آغاز کیا جارہا ہے جس میں سب سے پہلے اداکار اکشے کمار کی فلم ’گولڈ‘ پیش کی جائے گی۔اکشے کمار نے اس حوالے سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر پرستاروں سے کہا کہ ’بھارت کے پہلے گولڈ میڈل جیتنے کی کہانی پہلی بار سعودی عرب کی ریاست میں اور میں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ ’گولڈ‘ بالی وڈ کی پہلی فلم ہے جو آج سے سعودی عرب میں ریلیز کی جائے گی۔ 

مزیدخبریں