پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی کارروائی, ماڈل ٹاؤن لنک روڈ سے کار چورگرفتار، گاڑی برآمد

Aug 31, 2018 | 18:40

 پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی بروقت کارروائی

ماڈل ٹاؤن لنک روڈ سے کار چورگرفتار، گاڑی برآمد,  ملزم چاند مسیح فیصل ٹاؤن میں دفتر کے باہر سے کرولا گاڑی چوری کر کے فرار ہوا ,  متاثرہ شہری نے 15ایمرجنسی ہیلپ لائن پر واقعہ کی اطلاع دی

 سیف سٹیز اتھارٹی میں موجود پولیس کمیونیکیشن آفیسر نے ڈالفن سکواڈ کوملزم کی تفصیلات دیں160

 ڈالفن ٹیم نے بروقت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم کوماڈل ٹاؤن لنک روڈ سے گرفتار کر لیا

 پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے: ترجمان سیف سٹیز

مزیدخبریں