آر ٹی ایس بند ہونے کے معاملے کی فرانزک تحقیقات کرائی جائیں۔ ثابت کریں گے کہ الیکشن شفاف ہوئے۔رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی

Aug 31, 2018 | 23:59

اسلام آبادمیں میڈیاکوبریفنگ دیتےہوئے پررہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی نے مطالبہ کیا کہ آر ٹی ایس بند ہونے کے معاملے کی فرانزک تحقیقات کرائی جائیں۔ آرٹی ایس دوبجے بند ہوا لیکن شہبازشریف کو بارہ بجے ہی کیسے پتا چل گیا۔

اعظم سواتی کا مزید کہنا تھا کہ شفاف تحقیقات کیلئے چیئرمین نادرا کو چند دنوں کیلئے عہدے سے ہٹا دیا جائے۔ ثابت کریں گے کہ الیکشن شفاف ہوئے

مزیدخبریں